کانپور(نامہ نگار)پنکی علاقہ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔ جی آر پی کے مطابق کل رات پنکی اسٹیشن کے سائڈ نمبر ایک اپٹران اسٹیٹ کے پاس دہلی ہاوڑا ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔ نوجوان کی عمر تقریباً ۳۵سال بتائی جارہی ہے ۔ اس اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔
پولیس معاملہ کی تفتیش کررہی ہے ۔