ممبئی (وارتا)ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۳ئ۸۸۰۰روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۳ئ۶۴۲۵روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۷۲ئ۵۱۰۲روپئے فی یورو طے کی گئی گذشتہ کاروباری دنوں میں۷۱ئ۵۰۸۷فی یورو تھی۔ پاو¿نڈ کی قیمت
۹۷ئ۲۰۶۲روپئے فی پاو¿نڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت ۵۳ئ۴۷روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔