نئی دہلی: مضبوط بین الاقوامی رخ کے درمیان صنعتی اکائیوں کی تازہ خریداری کے سبب دہلی صرافہ بازار میںآج چاندی کی قیمت مسلسل۶ دن کی گراوٹ کے ساتھ ۰۳۸روپئے کی تیزی کے ساتھ ۰۰۳۴۴روپئے کلو بولی گئی وہیں مانگ کمزور پڑنے سے سونے کی قیمت ۰۳ روپئے گر کر ۵۲۷۰۳ روپئے فی دس گرام رہ گئی۔ بازار ذرائع کے مطابق سنگاپور میںچاندی کی قیمت ۵ء۰فیصد کی تیزی کے ساتھ ۵۹ئ۹۱ ڈالر فی اونس ہوگئی۔ چاندی سکہ کی قیمت ۰۰۰۱ روپئے کی تیزی کے ساتھ ۰۰۰۳۸ :۰۰۰۴۸روپئے فی سیکڑا بندہوئی۔ سونا ۹ئ۹۹فیصد خالص اور ۵ء۹۹فیصد خالص کی قیمت ۰۳ روپئے کےنقصان کے ساتھ بالترتیب ۵۲۷۰۳ روپئے اور ۵۲۵۰۳ روپئے فی ۰۱ گرام بندہوئی۔ گنی کی قیمت پہلے کی سطح ۰۰۲۵۲ روپئے فی آٹھ گرام پربندہوئی۔