برلن: لگزری کار کمپنی بی ایم ڈبلیو نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ میں اس کی گاڑیوں کی زبردست مانگ کے سبب نومبر میں فروخت ۷ ء ۲فیصد بڑھی ہے اور کمپنی پورے سال میں ریکارڈ فروخت کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ بی ایم ڈبلیو گروپ نے آج کہا کہ گزشتہ مہینے اس نے دنیا بھر میں ۶۹۹۴۷۱ کاریں فروخت کیں۔ جنوری اور نومبر کے درمیان اس نے تقریباً ۸ ء۷۱ کاریں فروخت کیںجو ۲۱۰۲ کی اسی مدت کے مقابلے ۸ء۶ فیصد زیادہ ہے ۔ کمپنی کے برانڈوں میں منی اور رالس ۔ رائس برانڈبھی شامل ہے ۔