ممبئی (وارتا)ریزور بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۴ئ۱۷۷۵روپئے فی ڈالر طے کی جب کہ گذشتہ کاروباری دنوں میں یہ ۶۳ئ۸۵۱۵روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے میں ۷۲ئ۲۵۱۰روپئے فی یورو طے کی گئی
گذشتہ کاروباری دنوں میں۷۱ئ۲۸۳۸فی یورو تھی۔ پاو¿نڈ کی قیمت ۹۸ئ۳۰۰۷روپئے فی پاو¿نڈ طے کی گئی۔ ینن کی قیمت ۵۱ئ۶۰روپئے فی سیکڑا ینن طے کی گئی۔