عام طور پر لوگوں کی سرزنش کا سامنا کرنے والی پولیس کو آج تعریف سننے کو ملی۔ سوڈا کے پروجیکٹ افسر اتل سنگھ نے مہا نگر پولیس کی کھل کر تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے دس منٹ بعد ان کے فلیٹ میں مہا نگر پولیس موجود تھی۔ اتل سنگھ کا کہنا ہے کہ اگر پولیس آنے میں دیر کردیتی تو شاید ملزم ارون تاتارام اس پر حاوی ہوجاتا اور ان کی جان بھی جا سکتی تھی۔ اتل سنگھ کے علاوہ بھی پولیس کی مستعدی کی تعریف اپارٹمنٹ میں رہنے والے دیگر لوگوں نے بھی کی۔
بے روزگاری بھتہ کیلئے ۴۰۰ کروڑروپیہ منظور