نئی دہلی: چین کے جنوبی ژنجیانگ علاقے میں آج صبح 6 بجکر 38 منٹ پر 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ہندستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز 37.5 ڈگری شمالی عرض البلد اور 78.2 ڈگری مشرقی طول البلد میں سطح زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا۔