واشنگٹن:امریکہ کے صدر براک اوبامہ ایران کے ساتھ ہوئے جوہری معاہدے کے بارے میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران سے تبادلہ خیال کریں گے ۔وھائٹ ہا ¶س سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر اوبامہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے ساتھ ہوئے جوہری معاہدے کے علاوہ امریکہ کے برآمد-درآمد بینک اور کچھ دوسرے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کریں گے ۔