کانپور: ہوم شاپ ۱۸کے ذریعہ یوم آزادی کے موقع پر پروموشن مہم ’ناو¿ اور نیور‘کا اہتمام شروع کیا گیا ہے۔ جو ۱۶ اگست تک جاری رہے گا۔ گفتگو کے دوران وکرانت کھنہ نے بتایا کہ ناو¿ اور نیورہماری سالانہ یوم آزادی پروموشن مہم ہے جو ہوم شاپ ۱۸ کے سب سے راغب کند آفرس میں سے ایک ہے۔ اس مہم کے ذریعہ ہم صارفین کو ایسے آفر دستیاب کرانا چاہتے ہیں جو سال کے کسی بھی وقت ،کہیں اور دستیاب نہیں ہوں گے۔
ہم سے اس مدت کیلئے ایسے ستر خاص آفر پیش کئے ہیں۔ جو صارفین کی دلچسپی کو دوبالا کردیں گے۔ یوم آزادی کے اس خاص موقع پر ہوم شاپ ۱۸ پر لاگ آن کیجئے اور موبائل ایک ذریعہ براو¿نز کیجئے اور عمدہ برانڈس کی مقبول مصنوعات کو کم از کم قیمتوں پر خریدنے کا فائدہ اٹھایئے۔