کانپور:کلیان پور تھانہ علاقے کے چھتر پتی شیوا جی مہاراج یونیورسٹی کے سامنے کانپور سے فرخ آباد کی جانب جا رہے ریلوے ٹریک پر ایک شخص کی لاش کٹی ملی ۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے بھیج دیا ۔ جہاں ریلوے ٹریک کے پاس کنارے پڑے کاغذ سے متوفی کی شناخت ہوئی۔ اجئے کمار شری واستو نے بتایا کہمتوفی راوت پور گاو¿ں کا رہنے والا اشونی مشرا ہے۔