’جولائی زمین کا گرم ترین مہینہ‘نئی دہلی:خام تیل کی پیداوار:جولائی ۲۰۱۵ میں اندرون ملک خام تیل کی پیداوار۲۵۴۳۱۳۴ ٹی ایم ٹی تھی جو کہ اس مہینے کے طے شدہ ہدف کے مقابلے میں ۶۶۰ فیصد کم ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت میں ہوئی پیداوار کے مقابلے میں ۳۹۰فیصد کم ہے ۔
ماہرین توقع کر رہے تھے کہ رواں سال زمین کا گرم ترین سال ہوگا
اپریل ۔جولائی ۲۰۱۵ میں خام تیل کی مجموعی پیداوار ۲۸۱۱۲۴۴۵ ٹی ایم ٹی تھی جو کہ اس مدت کے طے شدہ ہدف کے مقابلے میں ۸۵۱ فیصد زیادہ ہے اور گزشتہ سال کے اسی مدت میں ہوئی پیداوار کے مقابلے ۷۰ فیصد کم ہے ۔جولائی ۲۰۱۵ میں او این جی سی کے خام تیل کی پیداوار ۹۷۲۱۸۸۰ ٹی ایم ٹی ہے جو کہ اس مہینے کے طے شدہ ہدف کے مقابلے ۲۴۳ فیصد کم ہے اور جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں ہوئی پیداوار کے مقابلے بھی ۴۴۰ فیصد کم ہے ۔ اپریل ۔ جولائی ۲۰۱۵ میں او این جی سی کی مجموعی پیداوار ۴۱۰۷۴۵۵ ٹی ایم ٹی تھی جو کہ مجموعی ہدف کے مقابلے ۵۴۰ فیصد کم ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت میں ہوئی پیداوار کے مقابلے ۸۴۰ فیصد زیادہ ہے ۔