سنگا پور: سنگا پور کے صدر ٹونی ٹان نے آج پارلیمنٹ تحلیل کردی جس سے ملک میں نئے انتخابات کے لئے راہ ہموراہ ہوگئی ہے ۔صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ صدر نے وزیر اعظم کی سفارش پر پارلیمنٹ تحلیل کی ہے ۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved