بہرائچ: اترپردیش میں ضلع بہرائچ کے پریاگ پور علاقے میں کل رات ایک نابالغ لڑکی کی گا¶ں کے ہی ایک نوجوان نے عصمت دری کی۔پولیس کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ گنگا پور گا¶ں کی رہنے والی 14 سالہ لڑکی کل شام گا¶ں کے پاس ہی کھیت پر کھانا لے کر گئی تھی۔
واپس لوٹتے وقت اسی گا¶ں کے مہتے گپتا نامی نوجوان نے اسے پکڑ لیا اور اس کی عصمت دری کی۔اس سلسلے میں معاملہ درج کرا دیا گیا ہے ۔ متاثرہ کو طبی جانچ کیلئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔ پولیس ملزم کی تلاش کر رہی ہے ۔