لکھنو¿:اترپردیش ویاپارمنڈل کی خاتون یونٹ نے رکشا بندھن کے موقع پر غریب اور یتیم بچوں کی کلائی پر راکھی باندھ کر مٹھائی تقسیم کا پروگرام رکھا گیا ہے۔
پروگرام کا اہتمام دیانند بال سدن موتی نگر میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ اطلاع ریاستی صدر خاتون سیل پربھا رانی سنگھ نے دی۔