بریلی : آبکاری محکمہ کی ٹیم نے خام شراب کا کاروبار کرنے والے ایک دیہی باشندے کو جس کا نام نیوا رام کو تیس لیٹر خام شراب اور اس میں استعمال ہونے والے لہن اور دیگر اشیاءبرآمد کرلی ۔ گرفتار نیوا رام نے بتایاکہ وہ گڑ، لہن اور بسکٹ سے شراب بناتاہے اور دیہی علاقوں سمیت شہری علاقوں میں فروخت کرتاہے ۔