بارہ بنکی : اتر پردیش میں بارہ بنکی کے صفدر گنج علاقے میں کل رات میلہ دیکھنے گئی ایک لڑکی کے ساتھ کچھ نوجوانوں نے اجتماعی عصمت دری کیا۔ پولیس کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ ایک ۱۳سالہ لڑکی صفدرگنج علاقے میں میلہ دیکھنے گئی تھی. اس دوران نورعالم اور اس کے ساتھیوں نے اس کے ساتھ عصمت دری کی۔ لڑکی کے گھروالوں کے سامنے جب یہ معاملہ آیا تو انہوں نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرا گیا ۔ لڑکی کو میڈیکل جانچ کے لئے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔پولیس ملزمان کی تلاش کر رہی ہے .