کیک اورچاکلیٹ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ اب وہ وزن میں اضافہ کے خدشہ کے بغیر بے دھڑک ہوکر اپنی پسندیدہ غذائیں کھاسکیں گے کیونکہ بازار میںعنقریب ایسے کیک اورچاکلیٹ فروخت کیلئے پیش ہونے والے ہیں جو وزن بڑھانے کے بجائے کیلوریز جلانے میں معاونت کریںگے ان اشیاءکی تیار کنندہ کمپنی نے دعویٰ کیاہے کہ انہوں نے سرخ مرچ سے ایک ایسا DihydrocopsیاDHCالگ کیا چاہے جو کرشماتی خوبیوں کا حامل ہے یہ جزو کہلاتاہے جسے کسی بھی سوئٹ ڈش میںشامل کرکے جسم کی غذا ہضم کرنے کی صلاحیت کوتیز کیا جاسکے گا جس کے نتیجے میں زیادہ کیلوریز استعمال ہوںگی اورجسم فربہی سے محفوظ رہے گا یہ امر قابل ذکر ہے کہ DHC پہلے ہی امریکہ اورجاپان میں ڈائٹ سپلیمنٹ کے طور پرفروخت ہورہاہے اورعنقریب یہ چیز برطانیہ میں بھی غذائی اشیاءمیںشامل کی جانے والی Food Additive طور پرفروخت ہورہاہے اورعنقریب یہ چیز جزوے بے ذائقہ ہے اورمخصوص قسم کی سرخ مرچ میںپائے جانے والے متعدد کیمیائی مرکبات جنہیں Copsinoidsکہتے ہیں میں سے ایک ہے اب جاپان کی ایک غذائی کمپنی نے غذاو¿ں پر نظر رکھنے والے سرکاری ادارے فوڈ اسٹینڈرایجنسی کو درخواست دی ہے کہ وہ DHCکوچاکلیٹ ہارز مٹھائیوں اورتیار غذاو¿ں میںاستعمال کرنا چاہتی ہے جس سے دبلاہونے کے خوہشمندافراد استفادہ کریں گے فیصلہ کرنا ہے کہ یوروپ میں اسے فروخت کی اجازت دی جائے یا نہیں اگراس کی اجازت مل گئی تو برطانیہ کی نامی بازاروں میں بھی DHCکی حامل غذائیں خریداروں کو دستیاب ہوں گی جاپان میں متعلقہ کمپنی اجینیو موتونے کہا کہ وہ DHCکو مصنوعی طورپر تیار کرنے کی کوشش کررہی ہے کیونکہ سرخ مرچوں سے اس کی بہت معمولی مقدار حاصل ہوتی ہے ۔کھانے کے ایک پورشن میں اس جزو کی تین ملی گرام واضح کی ہے کہ وہ اس بات کی ہرگز دعویدار نہیں ہے کہ جولوگ ان کی تیارغذائیں استعمال کریںگے وہ صرف ان کی وجہ سے دبلے ہوجائیں گے بلکہ اس مقصدکو حاصل کرنے کیلئے انہیں اپنی غذائی عادتیں صحت مند بناناہوں گی اورسرگرم طرز زندگی اپنانا ہوگا ۔