سدھارتھ نگر:عید قرباں کے تہوار پر قربانی کے لئے منگل کو ہلور بکرا منڈی میں خریداروں کی بھیڑ امڈ پڑی۔ منگل ہونے کے سبب مشہور بکرا منڈی جو سدھارتھ نگر میں سب سے بڑی بکرا منڈی ہے۔ لوگوں نے قربانی کےلئے بکرے خریدے منڈی میں لوگوں نے ۵۰ ہزار تک کے بکرے کی خریداری کی ۔ زیادہ تر لوگوں نے دیسی بکرے اور جمنا پاری بکرے کی خریداری کرتے نظر آئے۔