ممبئی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) میں آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۶۶ئ۰۹۹۳ روپئے فی ڈالر مقرر کی ہے ۔ گزشتہ کاروباری روز میں یہ شرح ۶۵ئ۹۶۹۶ روپئے فی ڈالر تھی ۔آربی آئی کی ایک مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی حوالی جاتی شرح یورو کے مقابلے ۷۳ئ۹۵۸۵ روپئے فی یورو طے کی گئی جو گزشتہ کاروباری روز ۷۳ئ۳۷۸۰ روپئے فی یورورہی تھی۔ پاو¿نڈ کی شرح ۱۰۰ئ۸۸۷۴ روپئے فی پاو¿نڈ اور یین کی قیمت ۵۵ئ۰۸ روپئے فی سیکڑا یین مقرر کی گئی ہے ۔