ممبئی:ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) میں آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۶۶ئ۰۸۰۵ روپئے فی ڈالر مقرر کی ہے ۔ گزشتہ کاروباری روز میں یہ شرح ۶۶ئ۰۹۹۳ روپئے فی ڈالر تھی ۔آربی آئی کی ایک مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی حوالی جاتی شرح یورو کے مقابلے ۷۳ئ۸۱۱۹ روپئے فی یورو طے کی گئی جو گزشتہ کاروباری روز ۷۳ئ۹۵۸۵ روپئے فی یورورہی تھی ۔ پاو¿نڈ کی شرح ۱۰۰ئ۳۱۶۸روپئے فی پاو¿نڈ اور یین کی قیمت ۵۴ئ۹۲ روپئے فی سیکڑا یین مقرر کی گئی ہے ۔