کوشامبی:چھ سالہ نابالغ بچی کو لکڑی توڑنے کے بہانے گنگا ندی کے کنارے باغ میں لے جا کر ایک دن قبل عصمت دری کرنے والے ملزم ننہے نائی باشندہ بدن پور گاوں تھانہ کوکھراج کو تھانہ انچارج وپن کمار کی بیٹی نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ ایس پی نے گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کو ڈھائی ہزار روپئے انعام دینے کا اعلان کیا ۔