پیرس : فرانس نے رات شام میں اسلامی مملکت (داعش ) کے خلاف نئے حملے کرکے اس کے تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا ہے اور مزید حملے بھی کئے جائیں گے ۔ یہ بات وزیر دفاع جین یاس سے ڈربن نے آج کہی ہے ۔انہوں نے ریڈیو پر کہا ‘‘فرانس نے کل رات شام کے رقہ میں داعش کو نشانہ بنایا ہے اور یہ نہ پہلا حملہ ہے اور نہ آخری’’۔انہوں نے کہا کہ ‘‘فرانس رافل جیٹوں نے تربیتی کیمپوں کو نشانہ بنایا اور یہ مقصد حاصل کرلیا۔