ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک، اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کرتا رہے گا تاہم وہ، ان ہتھیاروں کو استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک، اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کرتا رہے گا تاہم وہ، ان ہتھیاروں کو استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ماسکو اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کئے جانے کا عمل جاری رکھے گا۔
ماسکو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک، اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ کرتا رہے گا تاہم وہ، ان ہتھیاروں کو استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ انھوں نے یہ بیان روس کے سرکاری ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران دیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک ایٹمی طاقت کی حیثیت سے روس کے لئے دفاعی ہتھیاروں میں اضافہ کرنا ایک ضرورت ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ ان کے ملک کی دفاعی ایٹمی پالیسی میں ہتھیاروں میں اضافہ کرنا شامل ہے۔