علی گڑھ:اترپردیش کے علی گڑھ کے جواں علاقے میں ایک بارہ سالہ بجی کی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
پولیس نے آج یہاں بتایا کہ ننگلا بلرزم کے رہائشی شمیم پڑوس کی رہنے والی بارہ سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر لے گیا اور اس کے ستھ عصمت دری کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔بچی کی رشتہ داروں کی شکایت پر ملزم کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔
بچی کی میڈیکل جانچ کے لئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔ پولیس ملزم کی تلاش کررہی ہے ۔