بھی شامل ہیں۔لوگوں کی جانب سے نیک خواہشات اور مبارکباد کے جواب میں برطانوی سفیر نے لکھاکہ میں نے30برس مسلمان معا شر و ں میں رہنے کے بعد اور ہدا سے شادی کرنے سے پہلے اسلام قبول کر لیا ہے،انہوں نے مبارکباد دینے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا ،غیرملکی میڈیا کے مطابق سائمن نے 2011 میں ہی اسلام قبول کرلیا تھا ،Copyright Dailyaag - All Rights Reserved