نئی دہلی:سہولتوں میں مزید اضافے کی غرض سے مشہور موبائیل مسیج سرویس واٹس ایپ ہوسکتا ہے موبائیل فون ونڈوس7‘ بلیک بیری او ایس‘ بلیک بیری 10‘ نوکیاایس 40‘ نوکیا سیمبیان ایس 60پر 30جون کے بعد سے کام کرنا بند کردیگا۔
کمپنی کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے لئے یہ ایک مشکل فیصلہ ہے .‘ مگر ایک صحیح بھی ہے تاکہ لوگوں واٹس ایپ کے ذریعہ کو ایک دوسرے سے رابطے دوستوں‘ گھر ولوں اور ان سے جس سے وہ پیارکرتے ہیں مزید بہترانداز میں رابطہ قائم کرسکیں‘‘۔
قبل ازیں 31ڈسمبر 2016میں واٹس ایپ انڈرائیڈ2.1اور انڈرائیڈ2.2کے علاوہ ائی فون 3GS/iOSپر بھی کام کرنا بند کردیاتھاحالیہ عرصہ میں واٹس ایپ نے ’’ اسٹیٹس ‘‘ کو شامل کیاتھا۔
ائے دن واٹس ایپ کی فیچرس میں تبدیلیاں لائی جاتی ہی ں تاکہ اپنے صارفین کو بہتر اور مزید محفوظ سہولتیں دی جاسکیں۔