لکھنؤ۔ پروین طلحہ جو کہ اعلیٰ افسران تربیت دینے والی اہم تربیتی تنظیم کی ڈائرکٹر جنرل رہی ہیں اس سے قبل ۳۷برس تک انڈین ریوینو سروس میں ایک بے باک، ایماندار اور عوام اور اپنے ماتحت عملہ کی ہمدرد کی حیثیت سے بہترین خدمات انجام دے کر سبکدوش ہوئیںانہیں ان کی خدمات کے پیش نظر ’پدم شری‘ سے نوازا گیا۔ پروین کئی
کتابوںکی مصنفہ بھی ہیں۔