اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر
پاکستانی سینما کی سکرین پر نئے نئے چہرے ابھر رہے ہیں،
تاہم اتنے قلیل عرصے میں جو مقبولیت فہد مصطفیٰ کے حصے میں آئی ہے وہ ہر اداکار کو نہیں ملی۔ وہ ’نامعلوم افراد‘ اور’ایکٹر اِن لا‘ جیسی ہِٹ فلموں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، تاہم ٹی وی شو ’جیتو پاکستان‘ بھی ان کی شہرت کی ایک بڑی وجہ ہے۔
حال ہی میں فہد مصطفیٰ ’نامعلوم افراد ٹو‘ کی پروموشن کے سلسلے میں لندن آئے تو ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان سے گفتگو کی۔ آپ بھی سنیے۔