خبر ایجنسی کے مطابق شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک مسجد میں خودکش حملہ آور نمازی کا روپ دھار کر اندر داخل ہوااورنماز فجر کے لیےجمع ہونے والے افراد کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
واضح رہے کہ ایک ہفتے قبل بھی نائیجیریا میں خودکش دھماکے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔