اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ میانمارکے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کو تسلیم نہ کرنا میانمار کے مسلمانوں کی توہین ہے۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved