ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
اکشے کمار کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا
یوپی میں ایک اور گینگ ریپ، چار نوجوانوں نے لڑکی کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر انجام دی واردات، سڑک پر چھوڑ کر فرار
نئے وقف قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی
ڈومینک ریپبلک: نائٹ کلب کی چھت گرنے سے اموات 98 ہوگئیں، مرنے والوں میں گورنر بھی شامل
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو پھر رہا کیا گیا، اس بار 21 دن کی چھٹی پر
صبح کے وقت نہانا، ڈاکٹروں نے خبردار کردیا
کاجول اپنے نام کے ساتھ خاندان کا نام کیوں نہیں لگاتیں؟ اداکارہ کا انکشاف
اسرائیل غزہ میں امداد کا ایک قطرہ بھی جانے نہیں دے رہا؛ اقوام متحدہ
امریکا نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا؟
چین ٹیرف کے مقابلے میں کرنسی میں ہیرا پھیری کر رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپ
Home
تفریح
Entertainment
جاوید شیخ ’لاٹری کے ٹکٹ‘ کے پیچھے تھائی لینڈ روانہ
جاوید شیخ ’لاٹری کے ٹکٹ‘ کے پیچھے تھائی لینڈ روانہ
Posted By:
Admin
on:
June 11, 2018
Print
Email
پاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ اپنی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’جیک پاٹ‘ میں گینگسٹر کا روپ اختیار کرتے نظر آئیں گے۔
فلم کا پہلا ٹریلر بھی ریلیز کردیا گیا ہے، جس میں جاوید شیخ کے ڈان بننے کے انداز کو سراہا جارہا ہے۔
فلم کی پروڈکشن خرم ریاض نے کی ہے، جن کے مطابق اس کی کہانی میوزیکل کامیڈی ہوگی، جو ایک لاٹری کے ٹکٹ کی کہانی کے گرد گھومے گی۔
یہ لاٹری کا ٹکٹ غلطی سے کسی ایک شخص کے کوٹ کی جیب میں آجائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ فلم کا نام جیک پاٹ اس لیے رکھا گیا کیوں کہ فلم کے تمام کردار اس لاٹری کے ٹکٹ کے پیچھے بھاگ رہے ہوں گے۔
فلم کی شوٹنگ تھائی لینڈ میں کی گئی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ہر مرتبہ چند مخصوص بچے ہی آگے کیوں بڑھتے ہیں؟
Next
آسٹرین مسلمانوں نے مساجد کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کی مخالفت کردی
About the author
Admin
Related Articles
اکشے کمار کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا
April 09, 2025
یوپی میں ایک اور گینگ ریپ، چار نوجوانوں نے لڑکی کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر انجام دی واردات، سڑک پر چھوڑ کر فرار
April 09, 2025
نئے وقف قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی
April 09, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved