پل کافی خراب حالت میں تھا اس لئے اس کا استعمال بند کردیا گیا تھا۔ ورار سے چرچ گیٹ جانے والی ٹرین جوگیشوری ریلوے اسٹیشن سے آگے نہیں جارہی ہے ۔ چرچ گیٹ سے ورار جانے والی ٹرینیں ولے پارلے سے آگے نہیں جارہی ہیں۔ ٹرینوں کے نہیں چلنے کی وجہ سے دفاتر جانے کے لئے نکلے لوگ راستے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ممبئی سے باہرجانے والی ٹرینیں بھی متاثر ہوسکتی ہیں۔ یہاں مسلسل بارش ہونے کی وجہ سے ملبہ ہٹانے میں تین سے چار گھنٹے لگ سکتے ہیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved