ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
وال اسٹریٹ جرنل نے ایران پر حملے کے لیے امریکی منظر نامے کا انکشاف کیا۔
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، بھارتیوں کے لیے ایمرجنسی نمبر جاری
چین نے ایران کے خلاف اسرائیل کی ‘فوجی مہم جوئی’ کی مذمت کی
‘ماں جیسا کوئی خیر خواہ نہیں…’ جانیے الہٰ آباد ہائی کورٹ نے ایسا کیوں کہا؟
ایرانی فوج کے فضائی دفاع کا شاہکار: F-35 لڑاکا طیارے تباہ دو
ایئر انڈیا کے مسافر آکاش وتسا نے حادثے سے قبل غیر معمولی چیزیں دیکھی، جانیں کیا دیکھا؟
اسرائیل-ایران جنگ کا اثر عالمی بازار پر، وال اسٹریٹ میں بڑی گراوٹ، تیل کی قیمتوں میں اُچھال
ایرانی میڈیا کا سنسنی خیز دعویٰ -اسرائیل کے خلاف ایران کا 90 فیصد آپریشن کامیاب رہا
ایران کے اسرائیل پر رات بھر میزائل حملے، اسرائیلی جوہری تحقیق مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
جلد حملوں کی شدت میں اضافہ کیا جائے گا، ایرانی اعلیٰ عہدیدار
Home
تفریح
Entertainment
’سوئی دھاگا‘ کا ٹریلر ریلیز
’سوئی دھاگا‘ کا ٹریلر ریلیز
Posted By:
Admin
on:
August 13, 2018
Print
Email
بولی وڈ اداکار ورن دھون اور اداکارہ انوشکا شرما کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’سوئی دھاگا‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔
اس فلم میں یہ دونوں اداکار نہایت منفرد کرداروں میں نظر آئیں گے، ایسے کردار جو اس سے قبل انہوں نے ادا نہیں کیے۔
3 منٹ 12 سیکنڈ دورانیے کے اس ٹریلر میں ورن دھون اور انوشکا شرما نے ایک چھوٹے گاؤں سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے کا کردار ادا کیا۔
ورن دھون ایک سلائی کی دکان پر ملازم کے روپ میں نظر آئے، جس کام میں انہیں کئی مرتبہ مالکان کے ہاتھوں ذلت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
بعدازاں انوشکا شرما کے سمجھانے کے بعد انہوں نے اپنے خود کے کام کا آغاز کیا۔
فلم میں ورون دھون ’موجی‘ نامی درزی جب کہ انوشکا شرما ’ممتا‘ نامی دستکار (کڑھائی کرنے والی) خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
بینک ملازمین کے خلاف فریب دہی کا کیس درج
Next
تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمی
About the author
Admin
Related Articles
وال اسٹریٹ جرنل نے ایران پر حملے کے لیے امریکی منظر نامے کا انکشاف کیا۔
June 14, 2025
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، بھارتیوں کے لیے ایمرجنسی نمبر جاری
June 14, 2025
چین نے ایران کے خلاف اسرائیل کی ‘فوجی مہم جوئی’ کی مذمت کی
June 14, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved