بارہ بنکی۔کیبل سے لوہے کی راڈمیں اترے کرن کی زد میںآکر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ گھرو الوں نے پولیس کو اطلاع دئے بغیر آخری رسوم اداکردی۔دیویٰ کوتوالی کے تحت موضع سپہیاکارہنے والا کرش چندرراوت کا بیٹا روہیت اترپردیش پولیس میں بھرتی کیلئے تیاری کررہاتھا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved