کانپور: ٹرین میں خاتون سے چھیڑخانی کے الزام میں ریلوے پولیس نے ایک داروغہ کو گرفتار کرلیا ہے خاتون نے داروغہ پر چھیڑ خانی کا الزام عائد کیا تھا جس کی بنیاد پر کانپور اسٹیشن پر اترنے کے بعد ریلوے پولیس نے داروغہ کو گرفتارکرلیا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved