کمار کے علاوہ رینج کے ڈی آئی جی نونیت سکیرا دونوں ہی چھٹی پر ہیں ۔اب اگر راجدھانی میں تعینات دونوں ہی اعلیٰ افسران چھٹی پر ہوں گے تو نظم ونسق شاید اوپر والے ہی کے بھروسے پر ہوگا ۔
شہر میں ہوئی واردات پر ایک نظر : ۷۲ جنوری کو حضرت گنج میں معصوم افضل کا قتل ، ۷۲ جنوری کو ہی جانکی پورم میں کسان راج کمار کا قتل ، ۸۲ جنوری کو غازی پور میں سماج وادی پارٹی رہنما کی بیوی دیپا سنگھ کا قتل ، ۹۲ جنوری کو گومتی نگر میںہسٹری شیٹر آشیش اور سپاہی کے بیٹے آشیش کا قتل ، ۰۳ جنوری کو گوسائیں گنج میں کسان فرقان کا قتل ، ۲ فروری کو وکاس نگر میں پرائیوٹ کمپنی ملازم جنید کا قتل اور گوسائی گنج میں معصوم روہت کا قتل ، چار فروری کو بنت
ھرا کے موہن لال کا انائو میں قتل ، اور ۶ فروری کو گوسائیں گنج میں ایک خاتون کا قتل ۔