کانپور : حال ہی میں کانپور دورے پر وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہاتھا کہ آپ محفوظ ہیں اور کانپور کے لوگوں کوبھی اس وقت محفوظ سمجھنا چاہئے جب تک کہ ان کے ساتھ کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔اس کے لئے پولیس انتظامیہ ہے جوعوام کی مددکے لئے تیار ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved