کانپورشہر : ۔تھانہ چکیری علاقے کے چنداری اسٹیشن کے قریب کل صبح ریلوے لائن پرغیر ملکی سیاح کی لاش پڑی ہوئی ملی۔ مقامی لوگوںنے لاش کی اطلاع پولیس اور جی آرپی کودی۔
غیر ملکی نوجوان کی لاش ملنے کی اطلاع کے بعد جی آرپی وپولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کی تلاشی لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔
بتایاجارہا ہے کہ ٹرین کی زدمیںآکر غیر ملکی شہری کی موت ہو گئی تھی۔ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے ۔