گورکھپور : آج تھانہ بیل گھاٹ کے سب انسپکـٹر دنیش پرساد پولس عملہ کے ساتھ تھانہ حلقہ میں گشت پر تھے۔ مخبر کی اطلاع موصول ہونے کے بعد مطلوب ملزمین رام اودھ ولد منگل باشندہ رکن پور ،سنت رام نشاد ولد گنجو نشاد باشندہ نر گڑاتھانہ بیل گھاٹ کو گرفتار کرنے کے لئے اس کے گھر پر پہنچے ۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved