برسی کے موقع پر ایس این لال اور معروف فوٹوگرافر اعظم حسین کی جانب سے امام باڑہ احاطہ میں مولانا مرزا اطہر کی تصاویر کی ایک نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔
جس کا افتتاح نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کیا۔ نمائش میں مرزا اطہر کی زندگی کے کئی پہلوؤں کو پیش کرنے والی تصاویر پیش کی گئیں۔ جنہیں مجلس میں آئے لوگوں نے مشاہدہ کرکے مولانا کی شخصیت کو کئی پہلوؤں کو محسوس کیا۔