نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) یوگ گرو بابا رام دیو نے کہاکہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ ساتھ چین کو بھی سبق سکھائے جانے کی ضرورت ہے اور وزیراعظم نریندر مودی کو ہمت دکھانی ہوگی۔
بابا رام دیو نے ایک ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام کے پیر کو شرکت کے دوران کہا کہ مسٹر مودی کو کوئی بڑاقدم اٹھاکر ہمت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
کارروائی کے علاوہ اب کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا ہے۔