چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بینچ کے سامنے ثالثی پر سماعت ہوئی جس میں دونوں ہندو فریقوں -نرموہی اکھاڑا اور رام للا وراج مان کے وکیلوں نے اس تنازعہ کو ثالثی کے ذریعہ سلجھائےجانے کی کوشش کی مخالفت کی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ پوری طرح زمینی تنازعہ کا ہے اور اسے ثالثی کے ذریعہ نہیں سلجھایا جانا چاہئے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved