مظفر نگر : سول لائنس تھانہ علاقہ کے جنک پوری محلہ میںبجلی ملازم بن کربدمعاشوں نے کنبہ کے لوگوں کواسلحہ دکھا کرلوٹ لیا ۔ اس کے علاوہ مظفرنگر کے سیل ٹیکس کمشنر کے مکان میں گھس کرلاکھوںروپئے کے زیورات اور نقد رقم لوٹ لی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved