لکھیم پور: پولیس حراست سے فرارہوکر زر یرغمال کیلئے تاجروں کے اغواکی وارداتوں کو انجام دینے والے بارہ ہزار کے انعامی بدمعاش ڈالوبھگگہاسے ہوئی مڈھ بھیڑ کے بعد کھیری پولیس نے ڈالوکو ماردیا۔ پولیس کے مطابق طویل عرصہ سے کھیری پولیس ڈالوبھگگہاکی تلاش میں مصروف تھی۔
پولیس کو خبر ملی کہ بھگگہاسنگھ اورسچن عرف ڈالواپنے دیگر دوساتھیوںکے ساتھ گووند پورفارم کے رہنے والے گوپال سنگھ کی پناہ میں ہے۔ اطلاع ملتے ہی ایس پی اروندسین کی قیادت میں تھانہ انچارج اورپو لیس
فورس نے ڈالواوربھگگہا کو چاروں طرف سے گھیڑکرڈالوکوماردیا۔ اوردیگربدمعاش فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔