سدھارتھ نگر: بجلی محکمہ کے افسران کس قدر اپنے کاموں کے تئیں غیر ذمہ دار ہیں اس کا اندازہ قصبے جگہ جگہ زمینوں پر رکھے ٹرانسفارمر کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ بھیڑ والے علاقوں پر کھلے طور سے رکھے ٹرانسفارمرسے کب حادثہ پیش آجائے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ باوجود اس کے محکمہ کے ذمہ دار افسر اس جانب توجہ دینے کی زحمت گوارہ نہیںکر رہے ہیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved