لکھنؤ: ٹھاکر گنج کے رنگ روڈ علاقہ میں دماغی طور س معذور خاتون کے قتل کا پولیس نے راز فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی او چوک سرویش کمار مشرا نے بتایا کہ خاتون کے قتل معاملہ میں شروع سے ہی اس بات کا شک تھا کہ خاتون کے قتل میں علاقہ کے ہی کسی شخص کا ہاتھ ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved