کانپور : یوپی کی ایس ٹی ایف اور راجستھان کی ایس اوجی مشترکہ ٹیم نے نقلی نوٹ سپلائی کرنے والے گروہ کے ایک شخص کو کلکٹر گنج تھانہ علاقہ سے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس ٹیم گروہ کے سرغنہ اور دیگر ساتھیوں کی تلاش میں روانہ ہوگئی ہے۔ملک میں نقلی نوٹوں کے کاروبار کے خاتمہ کے لئے تمام ریاستوں کی پولیس کے ذریعہ چیکنگ مہم شروع کی گئی ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved