بارہ بنکی : ضلع اسپتال میں گزشتہ ۶دنوں سے داخل ایک نامعلوم شخص کی کل رات علاج کے دوران موت ہوگئی۔موصولہ خبر کے مطابق گزشتہ ۲۹مئی کو شدید طورسے بیمار چالیس سالہ نامعلوم شخص کو پریم نارائن ورما باشندہ اکبر پوردھنیٹی بارہ بنکی نے ضلع اسپتال میں داخل کرایاتھا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved