شمتھرا : کل رات گووردھن علاقہ میں عقیدتمندوں کو لٹیروں نے لوٹ لیا۔مخالفت کرنے پر کچھ عقیدت مندوں کو زخمی بھی کردیا۔ پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق پہلی واردات ہریانہ کے روہتک ضلع کے باشندہ دلباغ وسریش کے ساتھ انجام دی گئی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved