گورکھپور: کسمہی بازار موتی رام اڈاراستے اورجگدیش پور فورلین تیراہاسے ایئرفورس تک کی سڑک مرمت کے مطالبے پر چوری چورا کے رکن اسمبلی جے پرکاش نشاد کی قیادت میں لوگوں نے پیدل مارچ کیا اورضلع مجسٹریٹ دفترپر مظاہرہ کیا۔کسمہی بازار موتی رام اڈاروڈ اورجگدیش پور سے ایئر فورس تک کی سڑک پوری طرح سے خستہ حال ہے۔جگہ جگہ گڈھوں کی وجہ سے جہاں لوگوںکو پریشانی کاCopyright Dailyaag - All Rights Reserved